Breaking Posts

6/trending/recent

Hot Widget

Type Here to Get Search Results !

Subscribe Us

'زوم‘ ایپ پرکال کرنےکےدوران 900 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا٘ـ

 بیٹر ڈاٹ کام  کے سربراہ وشال گارگ کو  ویڈیو کال میں یہ کہتے سنا جا سکتا ہے کہ اخراجات میں کمی کے لیے کمپنی کے امریکہ اور بھارت میں تقریباً ۱۵ فیصد ملازمین کو برطرف کیا جا رہا ہےکال میں ملازمین سے یہ کہتے سنا جا سکتا ہے آپ اس بدقسمت گروپ کا حصہ ہیں جنہیں برطرف کیا جا رہا ہے۔ یہاں آپ کی ملازمت ختم کر دی ہوگئی ـ زوم کال کی غیر مصدقہ ریکارڈنگ یوٹیوپ پر بڑے پیمانے پر شیئر کی گئی ـ  



ان کے بقول: 'یہ کوئی ایسی خبر نہیں جسے آپ سننا چاہیں گے، لیکن  یہ میرا فیصلہ تھا اور میں چاہتا تھا کہ آپ اسے میرے لیے سنیں۔ یہ فیصلہ کرنابہت ہی مشکل کام تھا۔ میرے لیے یہ دوسرا موقع ہے کہ میں یہ کام کر رہا ہوں اور یہ کام نہیں کرنا چاہتا۔ جب میں نے پچھلی بار ایسا کیا تو میں رو دیا۔ اس بار مجھے زیادہ مضبوط رہنے کی امید ہے۔ ان کے مطابق کمپنی کے 15 فیصد ملازمین کو فارغ کیا جا رہا ہے ـ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا  کہ جو ملازمین امریکہ میں فارغ ہوئے ہیں ان کو تمام مراغات دی جائیگی ـ

سوشل میڈیا پر اس کے مختلف ویڈیو کلپ شئیر کئے جارہے ہیں اس دوران ایک خاتون کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو بظاہر اس کمپنی کی ملازمہ نہیں تھی ـ ایسی بھی ویڈیو سامنے آرہی ہیں جن میں برطرف ہونے والے ملازمین مین اس بات کو مانتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے تھے تھے کہ شاید کمپنی کی طرف سے یہ کیا جانے والا مذاق ان کی زندگیوں کو متاثر نہیں کرے گا ـ 

 سی این این کی رپورٹ کے مطابق 'بیٹر ڈاٹ کام‘ جو 2016 میں قائم کی گئی تھی، اس میں حال ہی میں 75 کروڑ ڈالر (56 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ) کی سرمایہ کاری کی گئی، عوامی سطح پر جانے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی اپنی بیلنس شیٹ پر ایک ارب ڈالر (75 کروڑ 60 لاکھ پاؤنڈ) رکھنے کی تیاری کر رہی ہے۔

 2020 میں امریکی بزنس میگزین فوربز کی جانب سے حاصل کی گئی ایک ای میل میں گارگ نے عملے کو لکھا: 'آپ بہت سست ہیں۔  آپ میرے لیے پریشانی کا سبب بن رہے ہیں

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

Ads Bottom